اہم خبریںپاکستان

(FATF) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو دو ستمبر تک پاکستان میں قیام کرے گی۔

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس (FATF) کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ فیٹف کے ماہرین 2 ستمبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس کا وفد فیٹف ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا، اور ان دورے کا مقصد منی لانڈرنگ،ٹیرر فنانسنگ کیخلاف اقدامات کی آن سائٹ تصدیق ہے۔

پاکستان فیٹف ایکشن پلان پر پہلے ہی عمل کر چکا ہے۔ اور فیٹف ٹیم دورے کے بعد پاکستان کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button