پاکستان

مصطفی کمال کا فوری بلدیاتی الیکشن کروانے کا مطالبہ

پاک سر زمین پارٹی نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی مخالفت کر دی۔

چئیر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال نے کراچی اور حیدرآباد میں فوری بلدیاتی الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کو اس لئے ملتوی کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اپنی شکست نظر آرہی ہے۔ مصطفی کمال

منتخب بلدیاتی حکومتیں نہ ہونے کے باعث کراچی اور حیدرآباد بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہیں۔ مصطفی کمال

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button