پاکستان

حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی کی طبیعت ناساز

حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کچھ دنوں سے اپنی اکلوتی بیٹی سماویہ کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے اہل خانہ کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کی بیٹی کی طبیعت کافی خراب ہے اور  بچی کا ایک آپریشن بھی کیا گیا ہے ۔

  بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے  کے بعد حمزہ شہباز کا لندن میں قیام  بڑھ گیا ہے۔

دوسری طرف پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button