اہم خبریںپاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دادا بن گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کے گھر جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔

ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button