
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے
COVID-19 Statistics 09 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,648
Positive Cases: 421
Positivity %: 2.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 159— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 9, 2022
پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی،وبا میں مبتلا 159 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی



