پاکستان

سابق صدر زرداری کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

سابق صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحتیاب ہوگئے ہیں، ان کی کورنا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کورونا سے صحتیاب ہوگئے ہیں، دبئی میں سابق صدر کی کورنا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔

آصف زرداری 28 جولائی کو کرونا کا شکار ہوئے تھے، اور دبئی میں ان کی کرونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آصف زرداری کی کرونا رپورٹ میں معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button