اہم خبریںپاکستان

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کر دیئے گئے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آصف غفور کو شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی یکم اگست کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوئے تھے ۔

یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر بھی رہ چکے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button