اہم خبریںپاکستان

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: حکومت  نے 9 اور 10 محرم الحرام کو پورے پاکستان میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا  ہے۔

کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button