اہم خبریںپاکستان

مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر عبدللہ خٹک انتقال کر گئے

آغا خان یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے طلبہ عبد للہ خٹک کراچی میں انتقال کر گئے۔

سڑک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوءےمشہور یوٹیوبر عبد للہ خٹک کراچی میں چل بسے۔ سوشل میڈیا پہ انکے اہل خانہ نے اعلان کیا کہ عبدللہ اس دنیا میں نہیں رہے۔آؑغا خان یونیورسٹی میں میڈیسن پرھنے والے عبدللہ تھرڈ ایئر میں تھے اور یوٹیوب پر اپنی پرھائی کے مطالق ویڈیوز بنایا کرتے تھے۔

 

 

 

آغا خان یونیورسٹی نے بھی انکی انتقال کی خبر سن کر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

“”ہمیں اپنے پیارے طالب علم اور دوست عبداللہ خٹک (ایم بی بی ایس 24) کے المناک نقصان پر بہت دکھ ہوا ہے، جو آج کے اوائل میں ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ہماری دلی تعزیت اور دعائیں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا پر انکے عزیزوعقارب بھی موت کی خبر سن کر بہت افسردہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button