اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر  پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ حماد اظہر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور ای میل ہیک کرلیا گیا ہے لہٰذا اس اکاؤنٹ کی بحالی تک ان اکاؤنٹس کو نظر انداز کر دیں۔

 

یادرہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button