اہم خبریںپاکستان

جامعہ کراچی میں چینی زبان کے انسٹیٹیوٹ میں سرگرمیاں بحال

 جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ کنفیوشش  میں تعلیمی و ثقافتی سر گرمیاں  بحال ہوگئیں ۔  چین دوستی کے نتیجے میں وجود میں آنے والے کنفیو شش انسٹیٹیؤٹ میں تعلیمی و ثقافتی سرگرمیاں 23 مئی سے بحال ہوں گی تاہم تدریسی عمل آن لائن ہوں گے ۔ جامعہ کے اعلامیہ کے مطابق طالب علم شیڈول کے مطابق کلاسسز لیں گے ۔

 

اس سے قبل رونماء ہونے والے بم دھماکے کے نتیجےمیں تمام چینی اسا تذہ وطن واپس چلے گئے تھے اس دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے تھے

 

 

اس صورت حال میں ڈائریکٹر کنفیو شش انسٹیٹو ٹ ڈاکٹر ناصر نے ملک کے دیگر حصوں سے چینی زبان کے ماہر اساتذہ کو واپس بلوا لیا ہے۔

انہوں نے کہا کے انسٹیٹوٹ بند نہیں ہوگا بلکہ پا کستانی چینی زبان کے ماہر اساتزہ کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔ جبکہ ان لائن کلا سسز اور امتحانات کی تجویز زیر غور ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button