پاکستان

عثمان بزدار نے بھی عمران خان سے غداری کی؟ حیرت انگیز انکشاف

سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے بارے میں بہت سارے حلقوں کو معلوم ہے کہ حمزہ شہباز سے ان کا رابطہ تھا۔ عمران خان کو اس کی تحقیق کرانی چاہئیے۔

ہارون الرشید نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو قوم کو اعتماد میں لینا چاہئیے تھا کہ حالات یہ ہیں۔اگر یہ خوفزدہ لوگ ہیں تو پھر انہیں حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں، فوری مستعفی ہوجانا چاہئیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زرداری اور ان کے کئی ساتھیوں کو بھی جیل جانا ہے۔ اگلے چند دن میں کوئی سمجھوتہ ہو جائے گا۔

سینئیر تجزیہ کا کا مزید کہنا تھا کہ عثمان بزدار نے حمزہ شہباز کو 6 ممبران دئیے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button