پاکستان

کراچی میں شدید گرمی، شہری موسم میں نرمی کی دعائیں کرنے لگے

شہرقائد میں شدید گرمی کا راج ، شہری بلبلا اٹھے، گرمی کی لہر سے متعلق محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم بیان جاری کردیا گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ممکن ہے جس کے بعد درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

 

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد میں گرمی کا سلسلہ 15 مئی تک جاری رہے گا جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button