اہم خبریںپاکستان

گورنر پنجاب عہدے سے فارغ

عمر سرفرازچیمہ گورنر اف پنجاب کے عہدے سے برطرف کردئے گئے, عمرسرفراز عہدے سے برطرفی کے نوٹیفیکشن کو مسترد کررہے ہیں

 

رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں

گے۔

عمر سرفراز کو مراعات سے بھی محروم کر دیا گیا ۔سیکورٹی بھی ختم جبکہ گورنر ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button