اہم خبریںپاکستان

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے

سوات: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اور اے این پی کے رہنما وقار خان انتقال کرگئے۔

عوامی نیشنل پارٹی سوات کے مطابق رکن اسمبلی وقار خان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا ہے، وہ تین بار رکن خیبرپختونخوا اسمبلی رہ چکے ہیں
خاندانی ذرائع نے وقار خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 بجےادا کی جائےگی۔

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے رکن اسمبلی وقار احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

محمود خان نے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقار احمد کے اچانک انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button