پاکستان

چوہدری پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کر دیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے اسٹاف کو معطل کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے اور سپیکر نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیدیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے معطل افسران کے بارے میں تحفظات تھے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button