اہم خبریںپاکستان

اسٹاپ لسٹ سے نام نکلتے ہی شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے

 شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیر ملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔

شہزاد اکبر ، شہباز گِل اور اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے گئے

یاد رہے کہ چند روز قبل شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کا نام ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا، جس کے خلاف ان افراد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر شہزاد اکبر اور دیگر افراد کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button