اہم خبریںپاکستان

اسحاق ڈار اور نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کیلئے درخواستیں تیار کر لی گئیں ،

 

 سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

 

میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں،

 

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے ،

 

دونوں کے پاسپورٹ کی معیادختم ہو چکی ہے ، اسحاق ڈار اور نوازشریف کے نئے پاسپورٹ کیلئے درخواست تیار کر لی گئی ہے ، اسحاق ڈار پاسپورٹ کے اجراءکے بعد وطن واپس آ ئیں گے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button