اہم خبریںپاکستان

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ

پاکستان نے آج زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربےکا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اورپیرامیٹرز کی اہلیت کا جائزہ لینا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button