اہم خبریںپاکستان

گورنرپنجاب اوروزیراعلیٰ پنجاب وزیر اعظم کے حکم پر اسلام آبادطلب

وزیراعظم عمران خان نے گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد بلالیا ہے۔

پیر کو ہونے والی ملاقات کے لیے وزیراعظم نےتحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو بھی اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

اہم ملاقات میں پنجاب کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت ہوگی۔

پنجاب کے نمبر گیم کےبارے میں وزیراعلی اور میاں محمود الرشید وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے۔

گورنر پنجاب بھی آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اپنی تجاویز دیں گے اور صوبے کےسیاسی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button