اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کی بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف،بھارتی میڈیا بغلیں بجانے لگا

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی تعریف کرکے ہندو بنیے کو خوش کر دیا جس پر بھارتی میڈیا بغلیں بجانے لگا ہے ۔

 میڈیا  رپورٹ کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی خارجہ پالیسی کی بھرپور تعریف کی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں آزاد خارجہ پالیسی پر بھارت کی داد دیتا ہوں۔ جس پر بھارتی میڈیا نے بگلیں بجانا شروع کردی ہیں ۔

 

وزیراعظم عمران خان کی تصویر کے ساتھ ٹویئٹر پر مہم کے دوران بھارتی میڈیا نے اسے بھارت  اور مبینہ طور پر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی فتح قرار دیا ہے ۔ اس سلسلے میں اب بھارتی حکومت کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button