اہم خبریںپاکستان

دہشت گردحملےکا کوئی تھريٹ الرٹ نہيں تھا،وزیرداخلہ

پشاور دھماکے کے بعد نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید رشید نے کہا کہ پشاور میں دہشت گرد حملے کا کوئی تھریٹ الرٹ نہیں تھا۔

انھوں نے کہا کہ اس سانحے کے مجرموں تک ضرور پہنچیں گے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کو بڑے سانحے سے گزارنے کی سازش کی گئی ہے۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ پشاور میں دہشت گردی اور فرقہ واریت جیسے دونوں پہلوؤں پر تفتیش میں غور کررہے ہیں۔ ملک میں سیاسی خلفشار اور انتشار بھی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button