پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

 موجودہ لیوی اورجی ایس ٹی کی بنیاد پرپیٹرول ساڑھے8  روپےتک مہنگا ہوسکتا ہے  اور ڈیزل بھی ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ  ہوا ہے اور مارکیٹ میں خام تیل 95 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈ ہورہا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری بھیجی جائےگی جس پروزارت خزانہ وزیراعظم  کی منظوری  کے بعد  حتمی فیصلہ  کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button