اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا، ضمنی انتخاباب کل ہوں گے

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع کے پولنگ اسٹیشنز پر بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔

پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

بنوں میں بکاخیل کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ صبح ساڑھے 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگی۔ باقی تمام اضلاع میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button