اہم خبریںپاکستان

لاہور ایئرپورٹ پروازوں کےلئے بند کردیاگیا

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ پر حد نگاہ 50 میٹر سے کم رہ گئی۔

 

Smog, Smoggy, Smoggier: What You Need To Know About Lahore SmogSmog, Smoggy, Smoggier: What You Need To Know About Lahore Smog

 

 

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث 15 پروازیں متاثر ہوگئیں۔ پی آئی اے کی لاہور سے ابوظہبی، کراچی سے لاہور، لاہور سے جدہ، لاہور سے شارجہ اور لاہور سے کراچی جانے والی پرواز منسوخ ہوگئی۔

 

fog

 

 

لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز دوپہر 2 بجے تک تاخیر کا شکار ہوگئی۔ اسی طرح لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز صبح ساڑھے 11 بجے، لاہور سے ابوظہبی جانے والی پرواز دوپہر 12 بجے، لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز دوپہر سوا ایک بجے تک تاخیر کا شکار ہوگئی۔

لاہور سے استنبول جانے والی پرواز دوپہر دو بجے، لاہور سے کراچی جانے والی پرواز دوپہر 12 بجے، لاہور سے دبئی جانے والی پرواز رات ساڑھے 9 بجے، ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز رات ساڑھے 8 بجے، دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز دوپہر بارہ بجے تک تاخیر کا شکار ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button