انٹر نیشنلاہم خبریںپاکستانحالات حاضرہسیاستکھیل
میری عمر بھی تقریباً پاکستان جتنی ہے، کنگ چارلس

لندن: میری عمر بھی تقریباً پاکستان جتنی ہے، کنگ چارلس نے امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف کی جبکہ پاکستان واپسی کی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق کنگ چارلس نے امریکہ اور ایران کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی پاکستان ہی کی عمر کے ہیں، کیونکہ دونوں کی عمر تقریباً 80 سال ہے۔ بادشاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بکنگھم پیلس میں استقبال کرتے ہوئے اپنی جانب سے اظہارِ تشکر کیا۔



