اہم خبریںپاکستانحالات حاضرہدفاعسیاست

معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں۔

بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نورین نیازی کا بیان انکے ذاتی خیالات ہیں یہ پارٹی پالیسی نہیں، معرکہ حق کی فتح پاکستان پر اللہ کا کرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی کا مظاہرہ پوری دنیا نے دیکھا ہے،   ہر پاکستانی کو معرکہ حق میں کامیابی پر فخر ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button