اہم خبریںپاکستانحالات حاضرہ

لاہور: ثاقب چدھڑ کیخلاف 3 مقدمات درج

لاہور میں مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف 3 مقدمات درج کر لیے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق مقدمات 27 کروڑ روہے مالیت کے 3 چیک ڈس آنر ہونے پر درج ہوئے ہیں۔

مدعیٔ مقدمہ کے مطابق اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے پر تینوں چیک ڈس آنر ہو گئے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ثاقب چدھڑ اداکارہ مومنہ اقبال سے تنازع کے حوالے سے خبروں میں رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button