اہم خبریںپاکستان

لاہور: شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے سسر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔

اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button