اہم خبریںپاکستان

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

سکھر: سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button