انٹر نیشنلاہم خبریںپاکستانکھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام اور ایشین کرکٹ کونسل کے دیگر ممبران بھی کولمبو پہنچیں گے۔

پاک بھارت میچ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا بھی کولمبو پہنچنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button