اہم خبریںپاکستان

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔

تابندہ لاری کراچی میں قومی ادارہ امراض قلب میں زیرِ علاج تھیں۔

اسپتال حکام نے تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نعت خواں گزشتہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button