اہم خبریںپاکستان

لاہور: وزیراعظم کا جامعہ اشرفیہ کا دورہ،مہتم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر فاتحہ خوانی

لاہور: وزیراعظم نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا اور وہاں مہتم اعلیٰ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف لاہور میں جامعہ اشرفیہ پہنچے جہاں انہوں نے مہتم اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی ۔

انہوں نے مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر موجودہ مہتم اعلی مولانا قاری ارشد عبید سے تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button