اہم خبریںپاکستانخواتینکھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔

علاوہ ازیں سدرا نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button