اہم خبریںپاکستانخواتین

گھوٹکی: جرگے میں 2 کمسن بچیوں کو ونی کرنیوالا بااثر ملزم گرفتار

گھوٹکی میں جرگے کے دوران دو کمسن بچیوں کو ونی کرنے اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق میرپور ماتھیلو کے نواحی گاؤں میں جرگہ کرنے والے بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اِسے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جرگہ کرنے والے ملزمان نے رخصتی سے انکار پر بینائی سے محروم بچیوں کی دادی اور باپ کو گاؤں بدر کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button