اہم خبریںپاکستاندلچسپ و عجیبشوبز

ورلڈ کلچر فیسٹیول: ڈانس نائٹ میں آج ملکی اور غیرملکی فنکار حصہ لیں گے

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 37 واں روز ہے۔

39 روزہ عالمی ثقافتی میلے میں آج دوپہر اطالوی پرفارمنس آرٹس اور تھیٹر ورکشاپ ہوگی۔

شام 4 بجے فلسطین سے متعلق فلم ’نو اَدر لینڈ‘ کی اسکریننگ کی جائے گی جبکہ شام 7 بجے غیرملکی فنکاروں کی جانب سے انسانی المیوں سے متعلق سیشن ہوگا۔

آج رات 9 بجے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں ڈانس نائٹ میں ملکی اور غیرملکی فنکار حصہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button