اہم خبریںپاکستانصحت

سندھ میں صحت کے جدید ترین مراکز کام کررہے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  نے کہا کہ این آئی سی وی ڈی پوری دنیا میں مفت علاج کا بڑا نیٹ ورک ہے۔

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسپلانٹیشن کے نئے یونٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں صحت کے جدید ترین مراکز کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سندھ میں شعبہ صحت نے بہت ترقی کی ہے،

18ویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت کے ادارے بہتر ہوئے، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی انڈس اسپتال کی سہولتیں کھولیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button