اہم خبریںپاکستان

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا سردار علی گوہر مہر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی: حکومت سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سردار علی گوہر مہر کی والدہ کے انتقال پر  تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے پیغام میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاکہ سردار علی گوہر مہر کی والدہ کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سردار علی گوہر مہر اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سردار علی گوہر مہر کی والدہ کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلِ خانہ کو اس غم کی گھڑی میں صبر جمیل اور اپنے فضل و کرم سے سکونِ قلب عطا فرمائے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button