اہم خبریںپاکستان

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button