اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔

ابوظہبی ایئرپورٹ پر شیخ طحنون بن زاید النہیان نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی پاکستانی وفد میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button