اہم خبریںپاکستانکھیل

ایشین ایتھلیٹکس کا جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ، ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے

ایشین ایتھلیٹکس کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے۔

ارشد ندیم نے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے بعد وہ پہلی بار کسی بڑے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔

قوم سے اپیل ہے کہ وہ ان کی کامیابی کے لئے دعا کریں۔

جنوبی کوریا میں ہونے والے ایونٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button