اہم خبریںپاکستان

9 اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے: مریم نواز

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بنیان المرصوص بنو۔

لیہ میں ہونہار اسکالرشپ لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وردی کو جلانے والوں نے قوم کے وقار کو جلایا۔

مریم نواز نے کہا کہ خون سے لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ نفرتوں کو بھڑکانے والا قوم سے مخلص نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button