اہم خبریںپاکستان

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button