اہم خبریںپاکستان

40 ہزار دہشت گردوں کو بانیٔ پی ٹی آئی کی حکومت لائی، اویس لغاری

ڈیرہ غازی خان: وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 40 ہزار دہشت گردوں کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت لائی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہاں لانے کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں۔

اویس لغاری نے کہا کہ نواز شریف نے بلوچستان کے مسلئے پر کردار ادا کیا، بھارت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے دنیا میں اس کی سبکی ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button