اہم خبریںپاکستان

کراچی: 4 اپریل سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے عید کے دنوں میں کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ  درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

صبح میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں 4 اپریل سے درجۂ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button