اہم خبریںپاکستان

سندھ حکومت کا تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت نے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی چارجڈ پارکنگ جاری رہی تو وہ غیرقانونی ہوگی، اگر کوئی چارجڈ پارکنگ نظر آئے تو صحافی حکومت کو اطلاع دیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button