اہم خبریںپاکستان

سندھ پولیس نے جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کرلیا

نوشہروفیروز سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ  غلام مرتضیٰ جتوئی کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں غیر حاضر رہنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ الیکشن 2024ء میں پی پی کارکن کی ہلاکت پر غلام مرتضیٰ جتوئی اور دیگر پر مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button