انٹر نیشنلاہم خبریںپاکستان

ترکمانستان: صدر آصف زرداری کی روسی صدر پیوٹن سےغیر رسمی ملاقات

اشک آباد: ترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

یہ ملاقات اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی ۔

اس موقع پر دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدرِمملکت آصف علی زرداری اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات اور خوش گوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button