اہم خبریںپاکستان

عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نواز شریف کا پیغام پہنچایا

  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی پارٹی قائد نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی پارٹی قائد میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر پہنچے ہیں۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم پر مشاورت ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button