اہم خبریںپاکستان

اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر اردن جائیں گے

 اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر اردن جائیں گے

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کے لیے کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button